باتوں کا لچھا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - باتوں کا پیچ، باتوں کا سلسلہ، لچھے دار یا دلچسپ باتیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - باتوں کا پیچ، باتوں کا سلسلہ، لچھے دار یا دلچسپ باتیں۔